امریکہ میں شہری برابری کے قانون کی منظوری کے 50 برس مکمل‘ معاشرتی تفریق بدستور موجود

Jul 03, 2014

واشنگٹن (اے پی پی+ این این آئی) امریکہ میں شہری برابری کے قانون کی منظوری کے 50 برس مکمل ہوگئے تاہم کئی دہائیاں گزر جانے کے باوجود امریکہ میں سفید فام اور سیاہ فام باشندوں کے درمیان معاشرتی تفریق اب بھی دیکھی جاسکتی ہے۔
قانون

مزیدخبریں