اداکارہ ہیما مالنی کی گاڑی کو حادثہ، ایک بچی ہلاک

Jul 03, 2015

جے پور(شوبز ڈیسک) بھارتی اداکارہ و رکن پارلیمنٹ ہیما مالنی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ‘چار سالہ بچی ہلاک جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے۔ ہیما مالنی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ان کو گردن‘آنکھ اور کمرپر چوٹیں آئی ہیں۔ حادثے کی خبر سن کر ہیما مالنی کے مداحوں کی بڑی تعداد ہسپتال پہنچ گئی ہے۔

مزیدخبریں