لاہور(سپورٹس رپورٹر) دراز قد فاسٹ باولر محمد عرفان مکمل فٹ ہوگئے۔انہوں نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز بڑی اہمیت کی حامل ہے، پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی تک رسائی میں اہم کرداراداکرنا چاہتا ہوں۔ وہ پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی میں رسائی کیلئے فیصلہ کن کردار کے خواہشمند ہیں۔
فاسٹ باولر محمد عرفان مکمل فٹ ہوگئے
Jul 03, 2015