شاہد آفریدی کاسانحہ گوجرانوالہ پر اظہار افسوس

Jul 03, 2015

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے گوجرانوالہ میں پیش آنے والے ٹرین حادثہ پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں تمام کرکٹرز غم زدہ خاندانوں کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔

مزیدخبریں