اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) گوجرانوالہ کے قریب جمعرات کے روز نہر میں گرنے والی ٹرین کے حادثہ میں فوج کے چار افسر شہید ہوئے۔ پنوعاقل سے کھاریاں جانے والی اس فوجی یونٹ کے کمانڈنٹ لیفٹیننٹ کرنل عامر جدون بھی اس حادثہ میں شہید ہوئے، ان کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے۔ اسی حادثہ میں شہید ہونے والے میجر عادل کا تعلق لاہور سے، شہید کیپٹن کاشف کا ننکانہ صاحب اور لیفٹیننٹ محمد عباس کا تعلق خوشاب سے ہے۔
شہدا/ تعلق
لیفٹیننٹ کرنل عامر کا تعلق ایبٹ آباد، میجر عادل کا لاہور سے تھا
Jul 03, 2015