امریکہ کی فوجی برتری ختم ہونا شروع ہوگئی: جنرل ڈیمپسی کا اعتراف

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی جوائنٹ چیفس چیئرمین جنرل مارٹن ڈیمپسی نے کہا ہے کہ اگرچہ امریکہ اب بھی دنیا کی سب سے طاقتور لڑاکا فوج ہے، مگر دوسرے ممالک فوجی قوت کے اس فرق کو کم کر رہے ہیں۔ امریکہ کی دوسری اقوام پر برتری کے کچھ پہلو انحطاط پذیر ہوئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...