شاہ سلمان نے مدینہ منورہ کے نئے بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کر دیا

مدینہ منورہ (اے این این) مدینہ منورہ کے نئے بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کردیاگیا ۔ سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جمعرات کو نئے ایئرپورٹ کا افتتاح کیا جو 40 لاکھ مربع میٹر احاطے پر پھیلا ہوا ہے اور سالانہ 80 لاکھ مسافروں کی آمدورفت ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن