واشنگٹن (بی بی سی+ نمائندہ خصوصی) واشنگٹن ڈی سی میں واقع امریکی بحریہ کے اڈے کو فائرنگ کی اطلاعات کے بعد بند کر دیا گیا ۔ اس اڈے پر کام کرنے والے ملازمین کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت دی گئی۔ بعد میں کلیئر قرار دے دیا گیا۔ واضح رہے کہ اس فوجی کمپلیکس میں 2013 میں بھی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا۔
واشنگٹن: امریکی بحریہ کے اڈے کو فائرنگ کے بعد بند کر دیا گیا، کلیئر قرار
Jul 03, 2015