واشنگٹن (نمائندہ خصوصی+ آن لائن) امریکہ نے یمن کے معاملے پر سعودی عرب کی غیر متزلزل حمایت اور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اپنی سرزمین کے دفاع کا بھرپور حق حاصل ہے۔ اسکا ساتھ دینگے۔ یمن میں اتحادی طیاروں کی بمباری،8 فراد ہلاک، بان کی مون نے پھر جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ہے۔