ایرانی جوہری پروگرام پر بریک تھرو نہیں ہوا : برطانیہ

ویانا (اے ایف پی) جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے ابھی ایرانی جوہری پروگرام پر ڈیل ممکن نظر نہیں آتی۔ مذاکرات کے بعد برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ نے کہا 6 روز گزر گئے بریک تھرو نہیں ہوا۔

ای پیپر دی نیشن