پنجگور: ایرانی فورسز کی طرف سے داغا گیا گولہ پاکستانی حدود میں دھماکہ سے پھٹ گیا، جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ(آن لائن) پنجگور کے علاقے میں ایرانی سکیورٹی فورسز کی جانب سے فائر کیا جانے والا گولہ پاکستانی حدود میں گر کر زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی اطلاعات کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ موقع پرپہنچ گئی یاد رہے کہ ایرانی سیکورٹی فورسز کی جانب سے اس سے قبل بھی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی گئی۔
ایرانی گولہ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...