لاہور (پ ر) حلیمہ سعدیہ ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام جامع مسجد حلیمہ سعدیہ چوہان روڈ پر تقریب تکمیل قرآن آج اتوار کو بعد نماز تراویح ہوگی۔ قاری داؤد نقشبندی تلاوت و نعت، خطاب مولانا منسوب رحیمی کرینگے اس موقع پر ملکی سلامتی خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی جائیگی۔