زاہد محمود قاسمی کی خوشدامن کے انتقال پر وفاقی وزیر سردار یوسف، مولانا سمیع الحق، زعیم قادری سمیت سیاسی و مذہبی شخصیات کا اظہار تعزیت

لاہور (خصوصی نامہ نگار)پاکستان علماءکونسل (قاسمی)کے چیئرمین اور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کی خوشدامن کے انتقال پر وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف ،جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا سمیع الحق ،وزیر اوقاف پنجاب زعیم حسین قادری، مولانا فضل الرحمن خلیل،مفتی اعظم آزاد کشمیر مفتی رویس خان ایوبی، علامہ شبیر احمد عثمانی مفتی فیروزالدین ہزاروی،مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے،مولانا اسعد محمود مکی، قاری شبیر احمد عثمانی، قاری محمد عثمان ،مولانا اشرف طاہر، مولانا عبید الرحمن ضیائ، مولانا یار محمد عابد، مفتی حفظ الرحمن بنوری ،حافظ محمد شعبان صدیقی، مولانا عبد المنان عثمانی، قاری منظور احمد طاہر،مولانا محمد ابوسفیان ،مفتی عتیق الرحمن، مولانا محمد ضیاءدیپالپوری، حافظ شعیب الرحمن قاسمی، مولانا ضیاءالرحمن فاروقی نے صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی اور چوہدری محمد رضوان اور محمد عثمان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن