2افراد کی پراسرار ہلاکت

لاہور (نامہ نگار) شہر کے مختلف علاقوں میں دو افراد پراسرار طور پر ہلاک ہو گئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ مز نگ کے علاقے میںسے 50 سالہ نامعلوم شخص جبکہ ملتان روڈسے 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ۔پولیس نے شناخت نہ ہونے پردونوں نعشیں پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن