داروغہ والا: سلنڈروں والی دکان میں دھماکہ، آگ لگ گئی

Jul 03, 2017

لاہور(نامہ نگار)داروغہ والا کے علاقہ میں سلنڈروں کی دکان میں ایک سلنڈرزور دار دھماکے سے پھٹ گیا اور آگ لگ گئی ۔ امدادی ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا۔ دھماکے سے پھٹ گیا۔ جس سے دکان اور اس کی بالائی منزل پر واقع رہائش گا ہ میں آگ بھڑک اُٹھی جبکہ علاقہ میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔آگ کی زد میں آکر لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا ہے۔

مزیدخبریں