لاہور (خبر نگار) کسٹم کلیکٹوریٹ (پریونیٹو) لاہور نے مالی سال 2016-17 کے آخری مہینے جون کا مقرر کردہ ٹارگٹ حاصل کر لیا کلکٹر کسٹمز لاہور پریونیٹو چودھری ذوالفقار کے مطابق ایف بی آر نے کسٹم پریونیو لاہور کا 6 جون کا کسٹم ڈیوٹی کا ٹارگٹ 1030 ملین مقرر کیا تھا جبکہ 1040 ملین کسٹم ڈیوٹی اکٹھی کی، لاہور کسٹم پریونیٹو نے گزشتہ مالی سال کے آخری مہینے میں کل 3.3 ار روپے اکٹھے کئے جبکہ ایف بی آر کا مقرر کردہ ٹارگٹ 3.2 ارب تھا۔
کسمٹز کلیکٹوریٹ پر یونیٹو نے جون کا مقررہ ہدف حاصل کر لیا
Jul 03, 2017