امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر، انکے بیٹے اور پوتے نے شلوار قمیص پہن کر پاکستانی لباس کو چار چاند لگا دئیے

کویت سٹی (عبدالشکور ابی حسن سے) پاکستانی قومی لباس (شلوار قمیص)کی مقبولیت کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح جبکہ ان کے بیٹے شیخ ناصر الصباح الاحمد الجابر الصباح اور ان کے پوتے شیخ صباح الناصر الصباح الاحمد الجابر الصباح نے ایک ہی رنگ کی شلوار قمیص زیب تن کر رکھی ہیں جس پہن کر وہ انتہائی خوشی محسوس کررہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن