راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) گوجرخان میں آندھی و طوفان کے باعث سائن بورڈ رکشے پر گرنے سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔ درخت گرنے سے گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
آندھی
گوجرخان میں آندھی‘ سائن بورڈ رکشہ پر گرنے سے 4 افراد زخمی
Jul 03, 2017