کویت: انصاف ویلفیئر سوسائٹی کے عہدیداروں کی طرف سے پیرامجد کے اعزاز میں عشائیہ

Jul 03, 2018

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی)انصاف ویلفیئر سوسائٹی کویت کے عہدیداروں کا پیر امجد حسین کے ساتھ عشائیہ اور عمران خان سے ملاقات کے بارے میںتبادلہ خیال کیا۔ اخلاق احمد ملک، نائب صدر محمد شہزاد الرحمن بٹ، جنرل سیکرٹری سید صداقت علی ترمذی، ایگزیکٹو ممبر ملک تبسم، آرگنائزر سوشل ویلفیئر ونگ محمد ریاض انجم نے ممبر ایگزیکٹو کمیٹی پی ٹی آئی کویت پیر امجد حسین سے ملاقات کی۔

مزیدخبریں