سعودی عرب: استعمال گاڑیوں کی درآمد پر پابندی

Jul 03, 2018

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر پابندی عائد کر دی گئی۔ شہری استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کے مجاز نہیں۔ پابندی ٹیکس، پولیس، کرائے کی گاڑیوں اور ائرکنڈیشنڈ گاڑیوں پر لاگو ہو گی۔ عوام محکمے کے قواعد و ضوابط کی پابندی کریں۔

مزیدخبریں