آسٹریلیا میں پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی ملازمین کو خریداروں کی بدسلوکی کا سامنا

کینبرا (نیٹ نیوز) آسٹریلیا میں پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد سپر مارکیٹس میں خریداروں کی جانب سے ملازمین کو بدسلوکی اور تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ صارفین کی جانب سے ایک دفعہ قابل استعمال پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی کے خلاف ملازمین پر غصہ نکالنے کا سلسلہ جاری ہے ۔

ای پیپر دی نیشن