پشین (نوائے وقت رپورٹ) پشین میں یارو کے قریب ڈمپر نے کار کو ٹکر مار دی، حادثہ میں تین افراد جاںبحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاںبحق افراد میں میاں، بیوی اور بیٹی شامل ہے۔
پشین میں ڈمپر کی کار کو ٹکر، میاں، بیوی بیٹی سمیت جاںبحق
Jul 03, 2018