جرمنی (نیٹ نیوز) جرمنی کے چڑیا گھر میں کسی کے خیالوں میں گم شر چہل قدمی کے دوران پائوں پھسلنے سے تالاب میں جا گرا۔ جنگل کا بادشاہ چہل قدمی کر رہا تھا مگر سوچوں میں گم جانور کو احساس تک نہ ہوا کہ اس کے قدموں تلے زمین ہی نہیں، شیر اچانک تالاب میں جا گرا، اپنے دوست کو گرتا دیکھ کر دوسرا شیر بھی کافی پریشان دکھائی دیا۔