گورنر پنجاب کی اسلام آباد طلبی، جوڈیشل اکیڈمی تقریب سے خطاب مختصر کرکے چلے گئے

Jul 03, 2019

لاہور(وقائع نگار خصوصی) وزیر اعظم عمران خان نے گورنر پنجاب چودھری سرور کو اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی سے گورنر پنجاب چودھری سرور اسلام آباد کی مصروفیت کی وجہ سے تقریب سے چلے گئے ۔گورنر پنجاب نے جوڈیشل اکیڈمی میں خطاب کے دوران تقریب سے جانے کی وجہ بتائی ۔گورنرپنجاب نے کہا ہے کہ عمران خان نے بلالیا ہے اس لیے تقریب میں زیادہ وقت نہیں دے سکتا۔

مزیدخبریں