امارات کی کابینہ نے غیر ملکیوں کو سو فیصد ملکیت دینے کی منظوری دیدی

ابوظہبی (نوائے وقت رپورٹ) متحدہ عرب امارات میں غیر ملکیوں کو سو فیصد ملکیت دینے کی منظوری دیدی گئی۔ اماراتی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ فی الحال ملکیت کا دائرہ کار چند سیکٹرز تک محدود رہے گا۔ غیر ملکیوں کو ملکیت دینے کا فیصلہ سرمایہ کاری، اقتصادی سرگرمیاں بڑھانے کیلئے کیا گیا۔ ان سیکٹرز میں شمسی توانائی اور گرین ٹیکنالوجی سے متعلق شعبے شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...