اسلام آباد (آ ئی این پی)سپیکر کو ر کن قومی اسمبلی رانا ثنااللہ کی گرفتاری بارے اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف)نے آگاہ کردیا۔ منگل کو ترجمان قومی اسمبلی نے بتایا کہ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کے حوالے سے باضابطہ طور پر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو آگاہ کر دیا ہے۔
اے این ایف نے رانا ثناء اللہ کی گرفتاری سے آگاہ کر دیا: ترجمان قومی اسمبلی
Jul 03, 2019