بھارتی ریاست ناگالینڈ کو مزید 6ماہ کیلئے شورش زدہ علاقہ قرار‘ کالے قوانین کا نفاذ جاری

نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی ریاست ناگالینڈ کو مزید 6ماہ کے لیے شورش زدہ علاقہ قراردیا گیا ہے جہاں کالے قوانین ڈسٹربڈ ایریاز ایکٹ اور آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ نافذ ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اس سے بھارت کے خلاف ناگالینڈ میں بڑھتی ہوئی نفرت کا اظہار ہوتا ہے۔ناگالینڈ

ای پیپر دی نیشن