اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کو جیل میں کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے رانا ثناء اللہ سے قیدی کے حقوق بھی چھین لئے گئے انہیں جیل میں ایک چادر دی گئی پنکھا بھی موجود نہیں۔
رانا ثناء اللہ کو جیل میں ایک چادر دی گئی پنکھا بھی موجود نہیں، کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران ہونگے، مریم اورنگزیب
Jul 03, 2019