کراچی(وقائع نگار)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سیدناصر حسین شاہ کا صوبائی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ منظورکرلیاہے۔ناصرحسین شاہ نے گزشتہ روز اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ سندھ کوپیش کیا تھا۔ناصر شاہ کے پاس پانچ محکموں کے قلمدان تھے۔
گورنر سندھ نے ناصر حسین شاہ کا صوبائی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ منظورکرلیا
Jul 03, 2019