سعودی کابینہ نے حوثی باغیوں کے حالیہ تازہ حملے کوجنگی جرم قراردیا

Jul 03, 2019 | 16:34

ویب ڈیسک

سعودی کابینہ نے سعودی عرب کے Abha کیبین الاقوامی ہوائی اڈے پرحوثی باغیوں کے حالیہ تازہ حملے کوجنگی جرم قراردیاہے۔

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت سعودی کابینہ کااجلاس جدہ میں منعقدہوا۔سعودی کابینہ نے سعودی عرب کے زیرقیادت عرب اتحادپرزوردیاکہ وہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کاقلع قمع کرے جس کے نتیجے میں نوافرادزخمی ہوگئے تھے۔

مزیدخبریں