لاہور(سپورٹس ڈیسک ) گلوان میں چینی فوج کے ہاتھوں 20 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد بھارت میں چینی اشیا کے بائیکاٹ کی مہم چل رہی ہے لیکن بی سی سی آئی پی ایل کیلئے چینی سپانسرز کا معاہدہ ختم کرنے کو تیار نہیں بھارتی بورڈ کے خازن ارون دھومل نے کہا کہ یہ سپانسر بھارتی معیشت کی مدد کررہی ہے۔
آئی پی ایل کیلئے چینی سپانسرز کا معاہدہ جاری رہیگا، بھارتی بورڈ
Jul 03, 2020