ندیم بابر کے پاس پٹرولیم کے معاون خصوصی کا عہدہ تھا ‘پاور کا نہیں

Jul 03, 2020

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)کچھ میڈیا چینلز وزیراعظم کے مشیر پٹرولیم ندیم بابر کے بارے میں خبر چلا تے رہے ہیں کہ ان سے پاور کے خصوصی معاون کا چارج لے لیا گیا ہے جوکہ غلط ہے ندیم بابر کے پاس پٹرولیم کے معاون خصوصی کا عہدہ تھا جو اب بھی ہے پاور کا نہیں تھا-

مزیدخبریں