محمدیہ گرلز ہائی سکول موہنی روڈ کا اپریل مئی اور جون کی سکول فیسیں نہ لینے کا فیصلہ

لاہور (سٹاف رپورٹر)محمدیہ گرلز ہائی سکول موہنی روڈ نے موجودہ کرونا کی صورتحال میں طالبات کی اپریل مئی اور جون کی سکول فیسیں نہ لینے کا فیصلہ کیافیصلہ سکول پرنسپل فرخ شاہ کی جانب سے کیا گیا ہے جس سے طالبہ کے والدین میں خوشی کی لہر ڈور گئی ہے جبکہ تین ماہ کی فیس نہ لینے کے فیصلے کو عوامی حلقوں میں بھی سراہا جا رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن