کوئٹہ: ائرپورٹ روڈ کے قریب دھماکے کا مقدمہ درج

کوئٹہ (بیورو رپورٹ)کوئٹہ میں ایئر پورٹ روڈ کے قریب ہو نے والے دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دھماکے کا مقدمہ متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کی مدعیت میں تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیا گیا، مقدمے میں  اقدام قتل ، ایکسپلوز و ایکٹ سمیت دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...