لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ میں پرنسپل نشست اور علاقائی بنچوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیلات پیر 5 جولائی سے 4 ستمبر تک جاری رہیں گی۔
لاہور ہائیکورٹ: موسم گرما کی تعطیلات پیر سے 4 ستمبر تک ہوں گی
Jul 03, 2021