جیکب آباد میں نیب ٹیم پر  حملے اور تشدد کا مقدمہ درج 

جیکٹ آباد (این این آئی)جیکب آباد میں نیب ٹیم سکھر پر تشدد اور حملے کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں 250 افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔مقدمے میں پیپلز پارٹی کے کارکن خادم بھٹو اور وسیم جکھرانی کو نامزد کیا گیا ہے، جس میں پتھرائو، تشدد، توڑ پھوڑ، کار سرکار میں مداخلت اور دھمکیاں دینے کی دفعات شامل ہیں۔نیب نے اعجاز جکھرانی کے بیٹے سمیت دو ہزار نامعلوم افراد کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...