وزیراعظم ریاست مدینہ، کبھی جمہوریت، کمیونزم ک ی بات کرتے: مراد شاہ

Jul 03, 2021

 کراچی (نوائے وقت رپورٹ)  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کبھی ریاست مدینہ کی بات  کرتے ہیں۔ کبھی جمہوریت کی اور کبھی کمیونزم کی بات کرتے ہیں۔ ایک ہی ذہن میں تینوں  نظام کا ہونا انکی کنفیوژن کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ ایک نرالہ ذہن ہے۔

مزیدخبریں