شہباز شریف کی صحافی مزمل سہروردی کے گھر آمد‘ والد کی وفات پر تعزیت

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف صحافی مزمل سہروردی سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کیلئے ان کے گھر گئے اور فاتحہ خوانی کی۔ شہباز شریف نے مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی اور کہا کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کے اہلخانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...