غیر قانونی طور ترکی جانے والوں کو ایران باڈرپولیس نے پاکستان کے حوالے کر دیا

تحصیل سمبڑیال کے مختلف مقامات سے غیر قانونی طور پر ایران کے راستے ترکی جانے والے پاکستانیوں کو ایران باڈرپولیس نے گرفتار کر کے پاکستانی باڈرپولیس کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سمبڑیال کا رہائشی امام نامی نوجوان نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ایجنٹ کو28لاکھ روپے دیئے اور ایجنٹ ان کو لے کر پاکستان کے باڈر سے غیرقانونی طور پر ایران کی سرحد میں داخل ہوا تو ایرانی پولیس نے ان سب کو گرفتار کر لیا اورتحقیقات کے بعد پاکستانی باڈر پولیس کے حوالے کر دیا.

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...