ساہوکا (خبر نگار) شہریوں کیلئے آوارہ کتے وبال جان بن گئے۔ضلعی انتظامیہآوارہ کتوں کو تلف کرنے میں تاحال ناکام دکھائی دے رہی ہے۔ضلعی حکومت اور انتظامیہ کے تمام تر اقدامات کے باوجود شہری بدستورآوارہ کتوں کا شکار بن رہے ہیں جبکہ ضلعی کتا مار بریگیڈ کی کارروائیاں محض دعوؤں تک محدود ہوکر رہ گئی ہیں۔
ساہوکا میں آوارہ کتوں کی بہتات‘ ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں دعوؤں تک محدود
Jul 03, 2022