ملتان(خصوصی رپورٹر)ایم این ایس زرعی یونیورسٹی سنڈیکیٹ اجلاس کی صدارت وی سی جامعہ پروفیسر ڈاکٹر رائوآصف علی نے کی۔اجلاس میں اکیڈمک کونسل کی سفارشات جس میں نئی ڈگری پروگرام کی بجٹ سال 23۔2022 کی سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر مختلف آسامیوں کی تقرری کی اور مختلف قومی و بین الاقوامی (اے او سی) کی بھی منظوری دی گئی۔اجلاس میں جسٹس لاہور ہائی کورٹ سردار محمد سرفراز ڈوگر ، پروفیسر ڈاکٹر عامر اعجاز، ڈاکٹر محمدبلال،شاہ سوار،میاں طارق عبداللہ پروفیسر ڈاکٹر عرفان احمد بیگ،پروفیسر ڈاکٹر شفقت سعید،پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف رضا،محمد رفیق فاروقی نے شرکت کی۔
نوازشریف زرعی یونیورسٹی کا سنڈیکیٹ اجلاس‘ مختلف اقدامات کی منظوری
Jul 03, 2022