ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر امراوتی میں نامعلوم افراد نے مسلمانوں پر ملبہ ڈالنے کیلئے میڈیکل سٹور کے ایک اور ہندو مالک کو قتل کر دیا۔ 54 سالہ امیش کوہلی کا قتل 21 جون کو ہوا اور پورے بھارت میں مسلمانوں‘ اسلام کیخلاف انتہا پسند ہندو حکمران جماعت بی جے پی کی آشیرباد سے منظم طور پر زہر اگلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ملبہ ڈالتے ہوئے امراوتی پولیس نے قتل کے الزام میں 6 سے زائدمسلمان نوجوانوں کو گرفتار کر لیا جن میں شاہ رخ پٹھان‘ یوسف بہادر خان‘ عرفان خان‘ توفیق تسلیم‘ مدثر احمد اور شعیب خان شامل ہیں۔
ہندو قتل
مہاراشٹر: ملبہ مسلمانوں پر ڈالنے کیلئے ایک اور ہندو قتل‘ 6 نوجوان پکڑ لئے
Jul 03, 2022