رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری(زنانہ) ڈاکٹرفوزیہ حنانے کہاہے کہ دفتر ڈی ای او زنانہ سکولز رحیم یارخان میں تمام پی ایس ٹیزاور ایک ایس ٹیز کی سینیارٹی لسٹ مکمل ہونے جا رہی ہے جسے حتمی شکل دینے سے قبل، تمام خواتین اساتذہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر اس لسٹ اپنا نام کوائف چیک کرنا چاہیں تو دفتری اوقات میں اگلے تین روز میں ہر صورت چیک کرلیں بصورت دیگر لسٹ کو حتمی شکل دے دی جائے گی اور کو عذر قابل قبول نہ ہوگا۔