ایران کی بلوچستان میں  سکیورٹی فورسز پر حملہ کی مذمت

Jul 03, 2023


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایران نے بلوچستان میں پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان ایرانی سفارتخانے نے بیان میں کہا کہ ایران بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کرتا ہے۔ دہشت گردی ہر جگہ اور ہر شکل میں ناقابل قبول ہے۔ شہداءکے اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہیں۔
مذمت
 

مزیدخبریں