کامونکی:ایک شخص سے پستول برآمد

Jul 03, 2023


کامونکی(نمائندہ خصوصی )سٹی پولیس نے دورانِ گشت بلال پارک کے حافظ راشد علی سے بلالائسنس تیس بور پستول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزیدخبریں