حافظ آباد:پاور لومز مالکان  اےسوسی اےشن کا ہنگامی اجلاس

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی) پاور لومز مالکان اےسوسی اےشن کا ہنگامی اجلاس زےر صدار ت قاضی افتخار احمد منعقد ہوا جس مےں سےکرےٹری جنرل ملک احمد مقصود ودےگر عہدےداران نے سوےڈن مےں قرآن پاک کی بے حرمتی کئے جانے کے خلاف مذمتی قرار داد پاس کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کےا کہ سوےڈن حکومت پر زوردےا جائے کہ وہ اس واقعہ کے ملزمان کو عبرت ناک سزادے ۔ اجلاس مےں عالمی حقوق کی تنظےموں سے بھی مطالبہ کےا گےا کہ وہ اےسے واقعات کی روک تھام کے لئے اپنا کردار اداکرے۔

ای پیپر دی نیشن