حافظ آباد:امیر زادہ نے کار پمپ  پر چڑھا دی،ملازم جاں بحق

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی) حافظ آباد شہر مےں امےر خاندان کے بگڑے نوجوانوں نے تےز رفتار کار پےٹرول پمپ پر چڑھادی جس سے پےٹرول پمپ کا غرےب ملازم جاں بحق جبکہ کار اور پمپ کا دفتر تباہ ہوگئے۔ دوسری جانب دونوں بگڑے نوجوان موقع سے فرار ہوگئے۔گزشتہ رات پی اےس او پےٹرول پمپ پر سندھواں تارڑ کا محنت کش جعفر ڈےوٹی دے رہا تھا کہ اس دوران شہر کے دوبگڑے نوجوانوں زےن خان اور جان خان جو کہ کار مےں سوار تھے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...