کابل ( نوائے وقت رپورٹ) افغان وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر کا بیان حقیقت پر مبنی ہے ، سچائی کو تسلیم کرلی۔سلامتی کونسل کی حالیہ رپورٹ کی تردید بھی بائیڈن کے بیان سے ثابت ہورہا ہے،افغان حکومت اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیگی،دو سالہ دور حکومت نے وعدے کو ثابت کردیا ہے۔گزشتہ روز افغان وزارت خارجہ نے بھی امریکی صدر کے بیان پر موقف پیش کیا تھا۔
امریکی صدر کا بیان حقیقت پر مبنی ہے ، سچائی کو تسلیم کرلیا، افغان وزیر خارجہ
Jul 03, 2023