لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب سپورٹس ونگ کے نائب صدر میاں عتیق نے سویڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے سویڈش حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس دلخراش واقعہ میں ملوث اپنے شہری کیخلاف سخت ایکشن لے۔اس فعل کو صرف انفرادی حرکت قرار دینے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا۔