مالیاتی عالمی ادارہ کے امتیازی سلوک سے حکمرانوں کو سبق سیکھنا چاہیے:عبدالغفور راشد 


لاہور(خصوصی نامہ نگار ) نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث اورممبر اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ نے پاکستان کو قرض دینے میں بلاوجہ اور غیر ضروری تاخیر کے ساتھ کڑی شرائط بھی رکھی ہیں۔ پاکستان کے ساتھ اس امتیازی سلوک سے حکمرانوں کو بھی سبق لینا چاہیے اورخود انحصاری کی طرف قدم بڑھانا چاہیے۔ کئی ایسی اقوام ہیں جنہوں نے مشکل حالات دیکھے مگر خود انحصاری کی پالیسی پر عملدرآمد کیا اور آج عزت کی زندگی گذار رہے ہیں، کسی کے مقروض نہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن